روڈ بلاک کرنیوالاڈرائیور پکڑا گیا

روڈ بلاک کرنیوالاڈرائیور پکڑا گیا

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے شفیق نامی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو مین روڈ پر ٹرالی کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے شفیق نامی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو مین روڈ پر ٹرالی کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں