دو پیٹرانجن چوری کر لئے گئے

دو پیٹرانجن چوری کر لئے گئے

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 46 ج ب کے محمد حسن نے پولیس کو بتایا اس کے زرعی رقبے سے نامعلوم چور ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو پیٹرانجن چوری کرکے لے گئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 46 ج ب کے محمد حسن نے پولیس کو بتایا اس کے زرعی رقبے سے نامعلوم چور ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو پیٹرانجن چوری کرکے لے گئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں