منشیات فروش سے شراب برآمد

منشیات فروش سے شراب برآمد

تھانہ سول لائن پولیس نے چناب کلب چوک کے قریب ناکہ بندی کے دوران ملزم رامش کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 70 لٹر شراب برآمد کرلی۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے چناب کلب چوک کے قریب ناکہ بندی کے دوران ملزم رامش کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 70 لٹر شراب برآمد کرلی۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں