گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم نور آصف سے دوران تفتیش اسکے انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم نور آصف سے دوران تفتیش اسکے انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس چک نمبر 279 گ ب میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارر وائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں