47گرانفروشوں کوجرمانے

 47گرانفروشوں کوجرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 47گرانفروشوں کو 58 ہزار500روپے جرمانہ کیا

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی) مجسٹریٹس نے مجموعی طور پر 697 انسپکشنز کرکے پھل وسبزیاں، دالیں، چکن، مٹن، بیف اور کریانہ کی اشیامقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پرکارروائی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں