جوا کھیلنے والے کو حراست میں لے لیا

 جوا کھیلنے والے کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جوا کھیلنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے محلہ فتح آباد میں شاہ زیب نامی ملزم کو جوا کھیلنے کے الزام میں حراست میں لے کر اس کے قبضے سے موبائل، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں