کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ باہلک کے علاقے چک نمبر 609 گ ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بابر علی نامی دکاندار کو کھلا پٹرول فروخت کرنے کے الزام میں حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں