غوری ایکسپریس کا افتتاح
محکمہ ریلوے کی جانب سے آؤٹ سورس ہو نے والی غوری ایکسپریس کا افتتاح کردیا گیا
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ ریلوے کی جانب سے آؤٹ سورس ہو نے والی غوری ایکسپریس کا افتتاح کردیا گیا،اسسٹنٹ آپریٹنگ آفیسر چودھر ی شبیر کا کہنا ہے کہ مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا ئیں گی ۔