مزید 24678 افراد کی ویکسی نیشن

مزید 24678 افراد کی ویکسی نیشن

کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرمزید 24678جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی)کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرمزید 24678جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔اب تک 34لاکھ 79ہزار394جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرزکی ویکسی نیشن ہوچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں