دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والا شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والا شہری حوالات پہنچ گیا۔مرید والا پولیس نے چک نمبر 212 گ ب کے قریب قریب غفلت کا مظاہرہ کرنے والے عثمان کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں