ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار کر لیاگیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے رانا چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نعیم نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں