کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی 76لاکھ سے زائد جر مانہ
ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز وپلازوں، دکانداروں اورٹرانسپورٹرز کو3ہزار روپے جبکہ 216روزمیں اب تک 76لاکھ17 ہزار روپے جرمانہ کیاجاچکا ہے
فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی)ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز وپلازوں، دکانداروں اورٹرانسپورٹرز کو3ہزار روپے جبکہ 216روزمیں اب تک 76لاکھ17 ہزار روپے جرمانہ کیاجاچکا ہے ۔