2پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا

2پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا

محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شاہرات وچوکوں اور دیگرپبلک مقامات سے عادی وپیشہ وربھکاریوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد (نیوزرپورٹر)محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شاہرات وچوکوں اور دیگرپبلک مقامات سے عادی وپیشہ وربھکاریوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں ٹیموں نے گزشتہ روز مزید2بھکاریوں کو تحویل میں لے کر سنٹر منتقل اوران کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے ۔اینٹی بیگری سکوارڈ نے شیل پٹرول پمپ مسلم ٹاؤن سرگودھا روڈ،کمال پور انٹرچینج،موٹر سائیکل مارکیٹ جناح کالونی اوردیگر علاقوں میں آپریشن کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں