سابقہ رنجش،ماں بیٹی پر تشدد

سابقہ رنجش،ماں بیٹی پر تشدد

سابقہ رنجش کی بنا پر ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی تاندلیوالہ کے علاقے 431 گ ب کی رہائشی شاہدہ بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اسی دوران ملزم اعجاز گھر میں داخل ہوگیا اور اسے اس کے بیٹے سمیت تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں