امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی غائب کر دئیے

 امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی غائب کر دئیے

قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ہضم کر لئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 404 گ ب کے رہائشی عبدالمجید نے پولیس کو بتایا کہ اس نے قریبی تعلقات کی بنا پر ملزم ذاکر اور اس کے ساتھیوں کے پاس لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جانور بطور امانت رکھوائے جو بعد میں ملزموں نے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں