میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

 میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 145 گ ب کی رہائشی نسرین بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے خاوند کے ہمراہ گھر پر موجود تھی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 145 گ ب کی رہائشی نسرین بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے خاوند کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اسی دوران ملزم صدری احمد دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوگیا اور دونوں میاں بیوی کو سابقہ رنجش کی بنا پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں