کیفے کی چھت گرنے سے محنت کش نیچے دب کر شدید زخمی

کیفے کی چھت گرنے سے  محنت کش نیچے دب کر شدید زخمی

جھنگ بازار میں چائے کیفے کی چھت گرنے سے محنت کش نیچے دب کر شدید زخمی ہوگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) جھنگ بازار میں گھنٹہ گھر کے قریب دلدار کیفے کی اچانک چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں اس میں موجود 40 سالہ ذوالفقار ولد ابراہیم ملبے تلے دب گیا جسے اطلاع پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے نکال کر طبی امدادکے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں