ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار  ملزم  کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کا انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم طارق سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس اسلام نگر میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کار روائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں