اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 101گ ب میں پولیس نے اشتہاری ملزم مٹھو کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ جس پر پولیس نے اس کے رشتہ دار علی اصغر کو حراست میں لے کر اس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں