ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم کو حراست میں لے  کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے ملت چوک کے قریب ناکہ بندی کے دوران ملزم علی حیدر کو روک کر اس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس پر ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں