جھنگ:ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلا س آ ج ہو گا

جھنگ:ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول  کمیٹی کا اجلا س آ ج ہو گا

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلا س ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ کی زیر صدارت آج 21اکتوبر دن گیارہ بجے منعقدہوگا

جھنگ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلا س ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ کی زیر صدارت آج 21اکتوبر دن گیارہ بجے منعقدہوگاجس میں انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ ، محکمہ پولیس، لائیو سٹاک، زراعت، انفارمیشن،فوڈ اتھارٹی، لیبر،یوٹیلیٹی سٹور، نمائندہ صارفین، انجمن تاجران، انجمن قصاباں ، پولٹری ایسوسی ایشن اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس شرکت کریں گے ۔ اجلا س میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اور روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی ازسرنو قیمتوں کا جائزہ لیاجائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں