موٹر وے زیادتی کیس :گرفتار ملزموں کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

موٹر وے زیادتی کیس :گرفتار ملزموں کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

موٹر وے زیادتی کیس میں ملوث گرفتارملزموں حماداوررحمان کوآج 21اکتوبرکومقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کے روپروپیش کیاجا ئے گا

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا )موٹر وے زیادتی کیس میں ملوث گرفتارملزموں حماداوررحمان کوآج 21اکتوبرکومقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کے روپروپیش کیاجا ئے گا۔ملزمان 6 روزسے جسمانی ریمانڈ پر سٹی پولیس کی حراست میں ہیں ۔متاثرہ لڑکی ارم النسا نے بھی اپنے بیانات عدالت میں ریکارڈ کروانے کیلئے مذکورہ عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں