دیرینہ رنجش ،شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

دیرینہ رنجش ،شہری کو فائرنگ  کر کے زخمی کر دیا

دیرینہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ناصر کالونی کے رہائشی عدیل نامی شہری کو کو ملزم ہاشم کی جانب سے دیرینہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ زخمی ہونے والے نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ پولیس متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کار روائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں