اٹھارہ ہزاری میں ڈکیت گینگ سرگرم ہو گیا

اٹھارہ ہزاری میں ڈکیت  گینگ سرگرم ہو گیا

اٹھارہ ہزاری میں ڈکیت گینگ سرگرم ہو گیا ،ڈال موڑ کا رہائشی محمد یٰسین جو کہ فیصل آباد میں الیکٹریشن کا کام کرتا ہے

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)اٹھارہ ہزاری میں ڈکیت گینگ سرگرم ہو گیا ،ڈال موڑ کا رہائشی محمد یٰسین جو کہ فیصل آباد میں الیکٹریشن کا کام کرتا ہے ،گزشتہ رات اپنی موٹر سائیکل پر جھنگ سے گھر جا رہا تھا واصو گرڈسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل پر سواردو نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں