جھنگ میں 11 لاکھ 77 ہزار افراد کی ویکسی نیشن مکمل
ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک11لاکھ77ہزارسے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے
جھنگ(نامہ نگار)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک11لاکھ77ہزارسے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے جن میں ہیلتھ کیئر ورکز اورشہری شامل ہیں،ضلع بھر میں اب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3775ہو چکی ہے ۔