نوسربازوں نے شہری کو 60 ہزار روپے سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو  60 ہزار روپے سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو گھر میں گھس کر ساٹھ ہزار روپے نقدی سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو گھر میں گھس کر ساٹھ ہزار روپے نقدی سے محروم کردیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے زوہا کالونی کے رہائشی محمد علی کے گھر نامعلوم نوسرباز مرد اور خواتین داخل ہوئے اور اہل خانہ کو دھوکہ دہی کا شکار بناتے ہوئے ان سے 60ہزار روپے نقدی اور دو موبائل فون ہتھیا کر فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں