دو جواریوں کو حراست میں لے لیا گیا

 دو جواریوں کو حراست  میں لے لیا گیا

پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ سول لائن پولیس نے چاندنی چوک میں کارروائی کرتے ہوئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ سول لائن پولیس نے چاندنی چوک میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم وحید اور تھانہ جھنگ بازار پولیس نے لکڑمنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم یونس کو جوا کھیلنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں