4 ایس ایچ اوز تبدیل 2کو معطل کر دیا
4 ایس ایچ اوز تبدیل جبکہ دو کو معطل کر دیا۔ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹرایوب ساہی کو ایس ایچ او بٹالہ کالونی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)4 ایس ایچ اوز تبدیل جبکہ دو کو معطل کر دیا۔ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹرایوب ساہی کو ایس ایچ او بٹالہ کالونی, سب انسپکٹرعاصم مہیس کو ایس ایچ او تھانہ صدر، انسپکٹر محسن منیر بسراکو ایس ایچ او تھانہ مرید والا، پولیس لائن سے رائے آصف کو ایس ایچ او تھانہ ساندل بار،ایس ایچ او ساندل بار انسپکٹرشوکت علی اور ایس ایچ او مرید والا انسپکٹر عاطف کو معطل کرکے پولیس لائن منتقل کردیا گیا۔