تمام مشکلات ومصائب کا حل رسول کریم ؐکی حیات طیبہ کی پیروی میں پوشیدہ :ڈاکٹر سعید آفتاب

تمام مشکلات ومصائب کا حل  رسول کریم ؐکی حیات طیبہ کی پیروی  میں پوشیدہ :ڈاکٹر سعید آفتاب

نیشنل ایسوسی ایشن فارایجوکیشن(نافع)ضلعی ڈائریکٹر نافع ڈاکٹر سعید آفتاب

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)نیشنل ایسوسی ایشن فارایجوکیشن(نافع)ضلعی ڈائریکٹر نافع ڈاکٹر سعید آفتاب ، جنرل سیکرٹری نافع انجم لطیف چودھری، محمد سلیم گجر،مجیب الرحمن بھٹی،عمر فاروق گجر،حافظ حیات،احتشام علی،عمر کمال پاشا،ناصر مجید،رانا طلحہ، احسان اﷲ مجاہد،حاجی عبدالمجید صاحب اور دیگرنے کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح اور دور حاضر کی تمام مشکلات ومصائب کا حل رسول کریم ؐکی حیات طیبہ کی پیروی میں پوشیدہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں