صبرو تحمل اور برداشت کا فقدان روز بروز بڑھتا جا رہا :امجد علی وڑائچ

صبرو تحمل اور برداشت کا فقدان روز  بروز بڑھتا جا رہا :امجد علی وڑائچ

چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چودھری امجد علی وڑائچ نے کہا ہے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چودھری امجد علی وڑائچ نے کہا ہے کہ نبی کریم ؐ کی ذات گرامی تمام جہانوں کے لیے باعث رحمت ہے ضرورت اس امر کی ہے ان کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے اپنے کردار کو پیش کریں۔ صبرو تحمل اور برداشت کا فقدان روز بروز بڑھتا جا رہا ہے اس کا بہترین حل سیرت النبیؐ کا عملی ثبوت دیں۔یہ بات انہوں نے فیصل آباد گوجرہ کے مختلف علاقوں میں جشن عید میلاد النبی ؐ کی تقریبات میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں