کرنٹ لگنے سے لڑکی بیہوش

کرنٹ لگنے سے لڑکی بیہوش

ریلوے کالونی کے رفیق کی بیٹی 17سالہ(م) گھر میں کپڑے استری کر رہی تھی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کہ اچانک اس کا ہاتھ بجلی کے تار کو چھو جانے سے جھٹکا لگا اور وہ بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال داخل کرادیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں