بیمار قیدی ہسپتال منتقل
سنٹرل جیل سے شدید بیمار قیدی کو علاج معالجہ کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مقدمہ قتل میں ملوث محمد اشرف کی طبیعت بگڑنے پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔