غیرمعیاری سلنڈر نصب ،وین ڈرائیورگرفتار،مقدمہ درج

غیرمعیاری سلنڈر نصب ،وین ڈرائیورگرفتار،مقدمہ درج

تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 60 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شبیر نامی ڈرائیور کی مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کیا گیا تھا جسے حراست میں لیتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں