گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آباد میں سیرت النبی کانفرنس

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی  سمن آباد میں سیرت النبی کانفرنس

ماہ مبارک ربیع الاول کی مناسبت سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آباد فیصل آباد میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)جس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ سیرت النبی کانفرنس میں صدر چیمبر آف کامرس عاطف منیر شیخ، صدر بورڈ آف مینجمنٹ ٹیوٹا انجینئر عاصم منیر، صدر انسٹیٹیوٹ ایڈوائزری کمیٹی احمد حسن اور پرنسپل ڈاکٹر سید افتخار حسین شاہ نے خصوصی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں