مزید 29293 افراد کی ویکسی نیشن

مزید 29293 افراد کی ویکسی نیشن

ضلع کے کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرگزشتہ روزمزید 29293جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)جبکہ اب تک 35لاکھ 7ہزار922جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرزکی ویکسی نیشن ہوچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں