موٹر سائیکل پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

موٹر سائیکل پر سرکاری نمبر  پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

موٹر سائیکل پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 24 گ ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاہد پرویز نامی موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا تو اس نے بغیر اجازت سرکاری نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی جس بنا پر موٹر سائیکل سوار ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں