موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے 3 افراد گرفتار

موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگانے والے 3 افراد گرفتار

موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے تین افراد گرفتار کر لئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے شاہد منیر، محمد احمد اور حسان نامی تین افراد کو موٹرسائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے قانونی کار روائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں