پولیس کی کارروائی ، ملزم کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کر لیں

پولیس کی کارروائی ، ملزم کو حراست  میں لے کر منشیات برآمد کر لیں

منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاون پولیس نے چِکڑ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم خالد سے 16 لتر شراب، تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے چھتری والا چوک کے قریب کارروائی کے دوران ملزم قیوم سے 1200 گرام چرس برآمد کرلی۔ گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں