ملزم سے اسلحہ برآمد

ملزم سے اسلحہ برآمد

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ٹوٹیاں والا کھوں چوک کے قریب ناکہ بندی کے دوران اسامہ کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کار روائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں