نجی سکول سسٹم فیصل آباد میں انسان کی عظمت کا دن منایا گیا
نجی سکول سسٹم فیصل آباد میں انسان کی عظمت کا دن منایا گیا
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)جس میں بچوں کو انسانی اقدار اور ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے بارے آگاہی دی گئی۔دنیا بھر میں انسانی حقوق کی برابر کے تناظر میں 21 اکتوبر کو انسانی کی عظمت کا دن منایا جاتا ہے ۔ اسی سلسلہ میں نجی سکول سسٹم فیصل آباد میں بچوں میں آگاہی دینے کیلئے خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔