43گرانفروشوں کوجرمانہ

43گرانفروشوں کوجرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزکھانے پینے کی اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے پر 43گرانفروشوں کو56 ہزارروپے جرمانہ کیا

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں مجموعی طور پر701انسپکشنز کرکے پھل وسبزیاں،دالیں،چکن،مٹن،بیف اور کریانہ کی اشیامقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پرایکشن لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں