مزید4بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا گیا

مزید4بھکاریوں کو  تحویل میں لے لیا گیا

محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شاہرات وچوکوں اور دیگرپبلک مقامات سے عادی وپیشہ وربھکاریوں کو تحویل میں لے کر ان کی اصلاح کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد (نیوزرپورٹر)اس ضمن میں ٹیموں نے گزشتہ روز مزید4بھکاریوں کو تحویل میں لے کر سنٹر منتقل کیا گیا۔اینٹی بیگری سکواڈ نے ا لٰہی مسجد ڈی ٹائپ کالونی،آئرن مارکیٹ،جدہ مارکیٹ ستیانہ روڑ، ریلوے روڑاوردیگر علاقوں میں آپریشن کیااوربھکاریوں کیخلاف کارروائی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں