سیکرٹری محنت پنجاب کا ورکرز ویلفیئرسکولز ملت ٹاؤن اور ساہیانوالہ کا دورہ

سیکرٹری محنت پنجاب کا ورکرز ویلفیئرسکولز ملت ٹاؤن اور ساہیانوالہ کا دورہ

سیکرٹری محنت پنجاب لیاقت علی چٹھہ نے ورکرز ویلفیئر سکولز ملت ٹاؤن اور ساہیانوالہ کا دورہ کیا

فیصل آباد (نیوزرپورٹر)اور کلاس رومز میں جاکر طالب علموں سے تعلیمی سلیبس سے متعلقہ سوالات اور اساتذہ سے بھی گفتگو کی۔انہوں نے مسائل دریافت کرتے ہوئے ان کے جلد حل کی یقین دہانی کرائی اور سکولزکے گراؤنڈز کی حالت زار کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹرز سوشل سکیورٹی اور پرنسپلز بھی ان کے ہمراہ تھے ۔سیکرٹری نے سکول میں عملہ کی کمی دورکرنے کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں