پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس کی کتاب ،صدارتی ایوارڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا

پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس  شمس کی کتاب ،صدارتی ایوارڈ  اور نقد انعام سے نوازا گیا

پرنسپل کالج آف اورینٹل لینگوایجز جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس کو ان کی کتاب علوم السیرۃ پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے صدارتی ایوارڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام قومی مقابلہ سیرت نبی کریم میں ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس کی کتاب علوم السیرۃ کی ملک بھر میں تیسری پوزیشن، وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال نے ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس کو مبارکباد پیش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں