ری فلنگ کرنیوالے پکڑے گئے

ری فلنگ کرنیوالے پکڑے گئے

گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کرنے والے تین دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اعجاز قدیر، محمد نثار اور محمد اقبال نامی تین دکانداروں کو گیس سلنڈر کی ری فلنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں