خاتون کے د وکروڑ روپے ہضم کر لئے

خاتون کے د وکروڑ روپے ہضم کر لئے

تھانہ منصورہ آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے امین ٹائون کی رہائشی کشمالہ عاشق نامی خاتون نے پولیس کو بتایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کہ وہ کچھ عرصہ قبل بیرون ملک میں مقیم تھی۔ بیرون ملک رہائش کے دوران اس نے ایک کروڑ 82 لاکھ 76 ہزار روپے سے زائد مالیت کی رقم پراپرٹی کی خریداری کے لیے ملزم رحمان کو بھجوائی جو ملزم نے پراپرٹی خریدنے کے بجائے مبینہ طور پر خورد برد کرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا لیکن تاحال اسکی گرفتاری یقینی نہ ہو سکی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں