غفلت پر ڈرائیورحوالات پہنچ گیا
تھانہ سول لائن کے علاقے ستارہ ٹاور چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے لیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارر وائی شروع کردی گئی۔