پیرمحل میں پٹواریوں کی قلم چھوڑ ہڑتال

پیرمحل میں پٹواریوں  کی قلم چھوڑ ہڑتال

صدر انجمن پٹواریاں پنجاب کی کال پر صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کے سلسلے میں بابر سلطان تحصیل صدر انجمن پٹواریاں کی

پیرمحل (نمائندہ دنیا )قیادت میں تحصیل پیرمحل کے پٹواریوں نے تحصیل جام پور میں پٹواری کی خودکشی کرنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کی انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسسٹنٹ کمشنر،تحصیلدار،ہیڈ کلرک جام پور کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں