اٹھارہ ہزاری:وین کھائی میں گرنے سے 8افراد زخمی

اٹھارہ ہزاری:وین کھائی  میں گرنے سے 8افراد زخمی

لیہ روڈلشاری پل کے قریب تیز رفتار مسافر وین کاٹائراچانک بلاسٹ ہونے کے باعث کھائی میں جا گری جس سے 7 خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)تین خواتین،پروین،سمیرااورعلیشہ کی حالت تشویشناک ہونے پرانہیں سول ہسپتال جھنگ جبکہ دیگرتین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداددے کرٹی ایچ کیوہسپتال اٹھارہ ہزاری منتقل کردیا دیگرزخمیوں میں بھاگ بھری،رضیہ بی بی،فاخرہ بی بی،آسیہ بی بی اور 27 سالہ آصف کے نام شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں