نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سندھ ہائیکورٹ،چینی کی قیمتیں مقررکرنےکامعاملہ
  • بریکنگ :- وفاقی وصوبائی حکومتوں کی جانب سےسبسڈی دینےکیلئےدرخواستیں
  • بریکنگ :- کاشتکاروں کوچاہیئےگنافروخت نہ کریں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Coronavirus Updates

2لڑکیوں کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

2لڑکیوں کو اغوا کے بعد مبینہ  طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

دنیا اخبار

دو لڑکیوں کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر275 ج ب کے رہائشی وسیم اکرم کی 22 سالہ ہمشیرہ (ر) کو نامعلوم ملزموں نے جبکہ تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 57 ج ب کے رہائشی عمرحیات نامی شہری کی بیٹی (آ) کو ملزم عمران نے مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں